This book is the Urdu translation of “Usool As Salasah and its Sharah” of the prominent author Muhammad bin Abdul Wahhab At-Tameemi (May Allah have mercy upon him). This book is not only beneficial for Students of knowledge and laymen rather mandatory due to the fact that no action is accepted and rewarded by Allaah without pure intentions, does not matter how much beautiful it is from outer appearance.
عنوان: دین کے تین بنیادی اصول اور ان کی شرح
مصنف: محمد بن عبدالوہاب تمیمی
مترجم : عبدالقوی لقمان کیلانی
شارح: محمد صالح العثمین
مختصر بیان: یہ کتاب ’’تین کے بنیادی اصول اور ان کی شرح‘‘کااردوترجمہ ہے کتاب ہذاکی افادیت اور اہمیت اس کےنام سے ہی واضح ہے ۔یہ کتاب طلباء اور عامۃ الناس کے لئے یکساں مفید ہی نہیں بلکہ ضروری ہے کیونکہ عقیدہ کی اصلاح اور درستگی کے بغیر کوئی بھی عمل اللہ تعالی کی بارگاہ میں نہ ہی قابل قبول ہے اور نہ ہی باعث اجروثواب ہے خواہ وہ عمل طاہری طور پر کتنا خوشنما کیوں نہ ہواور پھر درست اعمال کے بغیر کسی بھی انسان کی اخروی نجات ممکن نہیں ۔اس کے علاوہ مصنف اور شارح کا انداز تحریر علمی ومنطقی ہے اور دقیق عبارات والفاظ کاترجمہ کرتے ہوئے قوسین میں مزید وضاحت بھی کردی گئی ہے ۔
Download Book | Size: 10.9 MB | Downloaded 483 times