Al-Itqaan Fi Uloom Al-Quran
Author: Jalal al-Din al-Khudayri Al-Suyuti
Publisher: Maktaba Al-Ilm Lahore
This book by the noble author As-Suyuti, is an unprecedented addition to the Uloom or Sciences of the Qur’an. In this book, the author has narrated 80 types of the sciences of Quran out of which 20 types revolves around the recitation (Qiraa’t) of Quran. As-Suyuti wrote this book after Al-Tahbeer and apart from all the articles of Al-Tahbeer, he selected articles of Allama Zarkashi’s “Al-Burhan fi Uloom al-Qur’an” and Allama Balqini’s “Mawaqay Al-Uloom” with good presentation. It would not be incorrect to say that this book is a proper documentation on the Sciences of Quran.
This books due to it’s humungous treasure of knowledge is being used in Islamic Universities and by students of knowledge around the world. For example, Usul At-Tafseer, a masterpiece course book on Quranic sciences by Dr. Bilal Philips has it’s references mostly from this book Al-Itqaan. The book in your hand is in Urdu Language consisting of 2 volumes and has been translated from the original work of Arabic.
May Allaah Subhana Wa Tala accept this great work from the Imam and grant him Jannah Al-Firdous.
مختصر بیان:جلال الدین سیوطی: (849۔911ھ) کا اصل نام عبدالرحمان، کنیت ابو الفضل، لقب جلال الدین ہے ۔ علامہ سیوطی مصر کےقدیم قصبے سیوط میں پیدا ہوئے، اسی نسبت سے آپ کو سیوطی کہا جاتا ہے ۔8سال کی عمر میں شیخ کمال الدین ابن الہمام حنفی کی خدمت میں رہ کر قرآن حفظ کیا۔اس کے بعد شیخ شمس سیرامی اور شمس فرومانی حنفی کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیا اور ان دونوں حضرات سے بہت سے کتب پڑحیں۔علامہ سیوطی ممتاز مفسر،محدث،فقیہ اور مورخ تھے۔آپ کثیر التصانیف تھے، آپ کی کتب کی تعداد 500 سےزائد ہے۔تفسیر جلالین اور تفسیر درمنثور کے علاوہ قرآنیات پر الاتقان فی علوم القرآن علماء میں کافی مقبول ہے اس کے علاوہ تاریخ اسلام پر تاریخ الخلفاء مشہور ہے۔قرون وسطیٰ کے مسلمان علماء میں علامہ جلال الدین سیوطی اپنی علمی خدمات کی وجہ سے بہت مشہور و مقبول ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’الاتقان فی علوم القرآن‘‘علامہ جلالالدین سیوطی کی علوم قرآن کے حوالے سے عظیم کتاب ہے ۔اس کتاب کو علوم قرآن پر مشتمل ایک دستاویز کا نام دیا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ اس میں امام صاحب نے علوم قرآن کی اسی(۸۰)اَقسام کا تفصیلی تذکرہ قلمبند کیاہے جن میں سے ۲۰؍ اَقسام علم قراء ات کا اِحاطہ کیے ہوئے ہیں۔علامہ موصوف نے یہ کتاب التحبیر کے بعد لکھی اور اس میں التحبیر کے جملہ مضامین کے علاوہ علامہ زرکشی کی ’’البرہان فی علوم القرآن‘‘ اور علامہ بلقینی کی’’ مواقع العلوم ‘‘کے منتخب مضامین کوبھی حسن ترتیب کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اور یہ کتاب فہم قرآن کےلیے اہم اور بنیادی کتاب ہے۔ ’’الاتقان ‘‘کا زیر تبصرہ اردو ترجمہ دو جلدوں پر مشتمل ہے۔
Download Volume 1 Size: 14.7 MB | Downloaded 296 times
Download Volume 2 Size: 15.2 MB | Downloaded 223 times