Dawlat-e-Usmania | Saltanat-e-Usmania | Khilafat Usmania (1299 – 1922)
Author: Dr. Muhammad Uzair
Dawlat-e-Usmania or Ottoman Empire was a Muslim empire from 1922 to 1299 whose rulers were Turks. This empire was on its peak between 16th – 17th century. The Empire stretched over three continents and Southeast Europe, the Middle East and most of North Africa was under his rule. This great empire borders Caspian Sea and the Persian Gulf to the east, the Strait of Gibraltar to the west, Austria, Slovakia and the Crimea (Ukraine) to the North, and was spread across in south Sudan, Somalia and Yemen to the South. There were 29 provinces altogether.
This book “Dawlat-e-Usmania” is authored by Dr. Uzair who was associated with Daar ul Musannifeen Shibli Academy (India). According to the former Nazim of Academy Syed Sulaiman Nadvi, this book at the time of it’s authorship, was the first book written in the Urdu language on the Ottoman’s history. What was written previously on the Ottoman Empire were merely translations and opinions of European authors. However, the author of this book has written it after seven years of hard work. It has been presented in detail in two volumes by incorporating translations from selected English, Arabic, and Persian authentic books as well as some selected translations from Turkish and French history books. According to the book’s preface, this book was first printed in 1939. This book that you’re being presented is the latest edition and was published in 2009.
عنوان: دولت عثمانیہ
مصنف :ڈاکٹر محمد عزیر
مختصر بیان: سلطنت عثمانیہ یا خلافت عثمانیہ سن 1299ء سے 1922ء تک قائم رہنے والی ایک مسلم سلطنت تھی جس کے حکمران ترک تھے۔ اپنے عروج کے زمانے میں (16 ویں – 17 ویں صدی) یہ سلطنت تین براعظموں پر پھیلی ہوئی تھی اور جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطٰی اور شمالی افریقہ کا بیشتر حصہ اس کے زیر نگیں تھا۔ اس عظیم سلطنت کی سرحدیں مغرب میں آبنائے جبرالٹر، مشرق میں بحیرۂ قزوین اور خلیج فارس اور شمال میں آسٹریا کی سرحدوں، سلوواکیہ اور کریمیا (موجودہ یوکرین) سے جنوب میں سوڈان، صومالیہ اور یمن تک پھیلی ہوئی تھی۔ مالدووا، ٹرانسلوانیا اور ولاچیا کے باجگذار علاقوں کے علاوہ اس کے 29 صوبے تھے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’دولت عثمانیہ ‘‘دار المصنفین شبلی اکیڈمی ،اعظم گڑھ ہند کے رفیق خاص جناب ڈاکٹر محمد عزیر کی تصنیف ہے ۔ بقول سید سلیمان ندوی (سابق ناظم دارالمصنفین)یہ کتاب اپنی تصنیف کے وقت دولت عثمانیہ کے تاریخ کے متعلق تحریری کی جانی والی اردو زبان میں پہلی کتاب تھی ۔اس سے پہلے دولت عثمانیہ کے متعلق جوکچھ لکھا گیا وہ محض پورپین مصنفین کے تراجم اورخیالات تھے ۔ لیکن مصنف کتاب ہذا نے سات برس کی محنت ومطالعہ کے بعد اسے تصنیف کیا ۔ اس میں عثمانی ترکوں کی تاریخ سے متعلق انگریزی، عربی، اور فارسی کی مستند کتابوں نیز بعض منتخب ترکی اور فرانسیسی تاریخوں کے ترجموں سے مدد لے کرسلطنت کے عروج وزوال کی تاریخ اور جمہوریہ ترکیہ کے کارناموں کی دو جلدوں میں مکمل تفصیل پیش کردی ہے۔کتاب کے دیباچہ سے معلوم ہوتا کہ یہ کتاب پہلی دفعہ 1939ء میں طبع ہوئی ۔ زیر تبصرہ ایڈیشن 2009ء طبع ہونے والا جدید ایڈیشن ہے
Download Vol-1 Size: 8.7 MB | Downloaded 535 times
Volume 2 (Jild-2) will be uploaded subject to availability