نظر ثانی: شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: ہر قمری مہینہ کی گیارہویں رات کو شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کے نام پر جو کھانا تیار کیا جاتا ہے وہ ‘‘گیارہویں شریف’’ کے نام سے مشہور ہے۔ اس کا رواج نہ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، نہ صحابہ، نہ تابعین، نہ ائمہ دین اور نہ خود شیخ عبد القادر جیلانی کے دور میں ہوا بلکہ یہ بعد کی ایجاد کردہ بدعت ہے جس میں بہت سارے شرک وبدعت پر مبنی امور انجام دئے جاتے ہیں جبکہ آپ رحمہ اللہ خود شرک وبدعت سے سختی سے منع کرتے تھے اور سنت کو اپنانے کو لازم قرار دیتے تھے۔ پیش نظر مختصر رسالہ میں شیخ عبد القادر جیلانی کی بعض تعلیمات وارشادات بیان کرنے کے بعد گیارہویں شریف کی بدعت سے پردہ اٹھایا گیا ہے اور اس رات میں کی جانے والی بارہ سے زائد شرعی مخالفتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔
A short booklet that unveils this Bid’ah mostly practiced by the Muslims in the South East Asian Countries (Pakistan, India, Bangladesh etc). This Bid’ah is bluntly yet wrongly attributed to Sheykh Abdul Qadir Jeelani Rahmatullah Alehe and celebrated every year. The Booklet also discusses other fabricated stories wrongly attributed to the Sheykh with evidences from his own sayings and teachings in the matters of Aqeedah, along with Qur’an and Sunnah teachings.
Download Book | Size: 15.4 MB | Downloaded 330 times