Shariah of Muhammad and the Deen of Ahmad Raza Khan


Shariah of Muhammad (Sallallahu ‘Alehe Wasallam) and Deen of Ahmad Raza Khan (‘Ala Hazrat Barelwi)

Author: Malik Hassan Ali (Organization of Tawheed wa Sunnah Sharaqpur)

The topic of Tawheed and Shirk is not an issue of Sectarianism. The concept of Tawheed is such important, great and valuable for whole of the mankind that a person will see it’s reality and fruits not only in this life but also in hereafter. The idea of ‘true humanity’ lies in the acceptance of the creed of Tawheed (Monotheism). Tawheed is the foremost reality and as a matter of fact, is the reality of all realities. Tawheed and Shirk are two completely opposite things which cannot be gathered at one place. But Alas ! Today the claimants of Ahlul Sunnah Wa’al Jamaa’ especially in the sub-continent are spreading the same Shirk. In this book, the author has presented the creed and principles of Maulana Ahmad Raza Khan Barelwi and his followers which are completely against Islam (Tawheed). Readers are advised to read and ponder upon this book by parking their hearts and minds in neutral gear.

May Allaah Subhana Wa Ta’la unite the Ummah upon truth.


عنوان: شریعت حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم اور دین احمد رضا خاں
مصنف : ملک حسن علی
ناشر: انجمن اشاعۃ التوحید والسنہ شرقپور


مختصر بیان: توحید اور شرک کا معاملہ کوئی فرقہ وارانہ معاملہ نہیں ہے۔توحیدکا لفظ اپنی حقیقت، ثمرات اور مقتضیات کے اعتبار سے تمام دنیائے انسانیت کے لئے اتنا عظیم، ایسا اہم اور اس قدر گرانمایہ ہے کہ اسی پر انسان کی دنیا وعقبی، آغاز وانجام اور تمدن ومعاشرت بالکہ زندگی کے تمام شعبوں کی بہتری اور صلاح وفساد کا دارومدار ہے۔سچی انسانیت ، خدا کی ہستی اور اس کی توحید کے عقیدے پر موقوف ہے۔توحید سب سے بڑی صداقت ہےبلکہ تمام صداقتوں کی صداقت اور تمام حقیقتوں کی حقیقت ہے۔تمام صداقتیں اسی مدار کے گرد طواف کرتی ہیں۔توحید اور شرک دو متضاد چیزیں ہیں جو ایک جگہ جمع نہیں ہو سکتی ہیں۔لیکن افسوس کہ اہل سنت والجماعت کا دعوی کرنے والے آج اسی شرک کا پرچار کر رہے ہیں اور شرکیہ امور کے علمبردار ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب”شریعت حضرت محمد مصطفے اور دین مولانا احمد رضا خاں صاحب” محترم ملک حسن علی بی اے علیگ جامعی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مولانا احمد رضا خاں بریلوی اور ان پیروکاروں کے وہ عقائد اور نظریات بیان کئے ہیں جو سرا سر اسلام مخالف اور توحید کے منافی ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے (آمین)۔

Download Book Size: 3.4 MB | Downloaded 391 times

Subscribe to our newsletter

To be updated with all the latest articles, news, and announcements In Sha Allaah.

RELATED ARTICLES

Al-Itqaan Fi Uloom Al-Quran

Tabiyeen

Most Popular